کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے